منافقت
منافقت مفاد کے ٹکڑوں پر پلتی ہے۔ لوگ منافقت کا سہارا لیتے ہیںٗ طاقت عزت اور شہرت بچانے کیلئے۔۔۔۔۔۔۔ اور منافقت ہی طاقت اور عزت سے محروم...
محبت اور قانون
محبت اور قانون میں کوئی بَیر نہیں۔۔۔۔۔ اَسیرِ محبت کو قانون کی بیڑی پہنانے کی ضرورت نہیں۔۔۔۔۔ کہ محبت مشیت آشنا ہوتی ہے۔ قانون رات کے...
غیر مشروط محبت!!
زندگی میں سب بڑا فن مخلوقِ خدا سے غیر مشروط محبت کرنے کا فن ہے۔ دراصل محبت ہوتی ہی غیر مشروط ہے۔ مشروط "محبت" ایک شاباش کا چاکلیٹ اور...
آفاق اور انفس
آفاق اور انفس دوعلیحدہ حقیقتیں ہیں۔ انفس کے کلیات آفاق پر اور آفاق کے فارمولوں کا اطلاق انفس پر کرنا روح اور جسم کو گڈمڈ کرنے کے برابر...
محبتوں کے قافلے
محبت پر معترض وہی ہوتا ہے جو محرومِ محبت ہو۔ جو مبتلائے محبت ہو اسے ابتلائے محبت کی خبر ہوتی ہے۔ عقیدت بھی یکے از محبت ہے۔ دوسروں کی...
منظر اور پس منظر
اگر کسی کی آنکھوں میں بیٹھ کر وہی منظر دیکھ لیا جائے جو منظر اس کی آنکھیں دیکھ رہی ہیں۔۔۔۔۔۔ تو خدا کی قسم اعتراض اٹھانے والا ہاتھ شل ہو...
فقیر اور فقر
فقیر پر اعتراض کیا جائے تو فقر ہاتھ سے جاتا رہتا ہے۔ فقیر مجسم فقر ہوتا ہے۔ فقر اگر تجرید ہے تو فقیر اس تجرید کی تجسیم کی کوئی صورت ہے۔...
مزاج میں تفاوت
مزاج میں تفاوت کو تعلقات کی دنیا میں رکاوٹ نہیں بننا چاہیے۔۔ مزاج میں خلیج محبت سے ختم کی جا سکتی ہے۔ مزاج کے مختلف ہونے پر اختلاف لازم...
وجود اور خیال
خیال کے بغیر وجود ایک مٹی کا ڈھیر ہے۔۔۔۔۔ اور وجود کی گواہی کے بغیر خیال محض ایک فلسفہ و علم الکلام ہے۔ وجود کی گواہی خیال اور عمل کی...
لفظ اور لہجہ!
لہجہ نیت کا غماز ہوتا ہے۔ لہجہ لفظ کا راز کھول دیتا ہے۔ لفظ لاکھ مہذب ہو، غیر مہذب لہجہ عبارت کو عریاں کر دیتا ہے۔ دل میں جھپنے ہوئے حسد،...