خیر کا خیمہ
خیر کے خیمے میں داخل ہونے کیلئے تسلیم اور اطاعت کا پیمان باندھا جاتا ہے۔ تسلیم میں تامل خیر کی خوشبو کو ماند کر دیتا ہے۔ اطاعت میں تاخیر...
قال اور حال
وہ قول جو عمل کے قریب نہ ہوٗ قول کہلانے کے لائق نہیں۔ عمل کی سرحد سے دور اپنے حال سے بے خبر قول بس ایک بڑا بول ہوتا ہے۔ بینرز پر لکھے...
ایمانی شعور!!
ایمان انسانی شعور کیلئے ایک آسمانی تحفہ ہے۔ ایمان کے پاس انسان کو مادیت کے قید خانے سے آزادی مہیا کرنے کا سامان موجود ہوتا ہے۔ مادّے اور...
لبرل تعصب!!
کچھ لوگ خود کو لبرل کہتے ہیں لیکن متعصب اس قدر ہوتے ہیں کہ دینی اقدار اور روایات کا مضحکہ اڑانے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔...
پہلا قطرہ
پہلا قطرہ حوصلے کا قلزم ہوتا ہے۔ پہلا قطرہ اپنے تمام ہم سفر قطروں کے ارادوں کا سفیر ہوتا ہے۔ پہلا قطرہ پورے بادل کا دل ہوتا ہے۔ پہلا...
عین اور "عین"
عین ممکن ہےٗ سچ بولنے والا جھوٹا ہو۔ عین ممکن ہےٗ جھوٹ کہنے والا سچا ہو۔ عین ممکن ہے مصلحت سے کام لینے والا اصلاح کا خواہاں ہو۔ عین ممکن...
جتلایا ہوا احسان
جتلایا ہوا احسان اس طرح ضائع ہو جاتا ہے جس طرح زمین پر گرا ہوا دودھ! احسان ایک آسمانی چیز ہے، اسے زمین پر گرا دیا جائے تو اسکا کچھ مول...
سادگی۔۔۔۔ ایک سچائی!!
سادگی سچائی ہے۔۔۔۔۔ دکھلاوا اک بہلاوہ ہے۔ سادگی صدق ہے، تصنع کذب۔ سادگی میں عجز ہے۔۔۔۔ تصنع فخر سے پُر ہے۔ سادگی میں وقار ہے، تصنع میں...
تعلق۔۔۔۔۔ ایک شجرِ سایہ دار!!
مفادات پر مبنی تعلقات ذاتی نہیں ہوتے، کاروباری ہوتے ہیں۔ کاروباری تعلقات استوار ہوں یا مسمارٗ ان سے ہمیں کوئی علاقہ نہیں۔۔۔۔۔۔ کیونکہ ان...
بے ادبی۔۔۔۔۔۔۔ بے تمیزی اور بے ہودگی
بے ادبی۔۔۔۔ ادب کے خیال سے باہر ہونے سے شروع ہو جاتی ہے۔ ایک مودب خیال بے مروت ہونے لگے تو سمجھیںٗ بے ادبی ہو گئی۔ بے ادب آدمی درپردہ...