top of page

کاروبارِ دنیا اور دنیائے کاروبار!

روحانی دنیا میں مصروف انسان پر گوشہ نشین ہونے کا گمان ہوتا ہے لیکن وہ گوشہ نشین نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔ وہ عافیت نشین ہوتا ہے۔ قناعت اور توکل کے سبب اس کا بھروسہ دنیاوی آلات و افکار پر کم ہو جاتا ہے۔ اس طرح بیرونی دنیا میں اس کی دل چسپی اورمصروفیت قدرے سکڑ جاتی ہے۔ ہماری مصروفیت ہماری دلچسپی کے راست متناسب ہوتی ہے۔ جس دائرے میں ہم دل چسپی رکھتے ہیں، اسی میں اپنی تمام صلاحیتیں صرف کرتے ہیں۔ کوئی شخص گھاٹے کا سودا نہیں کرتا۔ سو، اسی بازارِ دنیا میں دین دار ایک الگ قسم کے کاروبار میں مصروف ہے۔ اس کارگہہِ دنیا میں اپنے لیے مصروف ہونے میں اور دوسروں کیلئے مصروف ہونے میں بہت فرق ہوتا ہے۔ کاروبارِ زندگی میں دنیا دار کچھ وصول کرنے کیلئے شامل ہوتا ہے اور دین دار۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ شامل کرنے کیلئے

Featured Coloumn
Tag Cloud
No tags yet.
bottom of page